سیو ل 28 مئی ( ایجنسیز) جنو بی کو ر یا کے ایک د وا خا نہ میں آ گ لگنے سے 21 افر اد کی موت و اقع ہو گئی ۔ یہ آ گ سیو ل کے جنو ب میں 300 کیلو میٹر
دو ر جنگ سیو نگ کے مقام میں لگی جسمیں آ ٹھ افراد ز خمی ہیں مقا می نیوز ایجنسی نے یہ با ت بتا ئی ۔ یو نٹ جہا ں پر آ گ لگی وہا ں پر 70 سے 80 سا ل کے مر یضو ں کو ر کھا گیا تھا۔ آ گ لگنے کی وجہ کا علم نہیں ہو سکا ۔